Asslam O Alaikum, I am online Quran teacher.If you have any child who wants to learn Quran,please contect me.Thank you for your help. Skype:mrazajeeswl123 imo:+923066515581 whatsapp:+923066515581 twitter: @AliRaza15605560
Adson
Tuesday, August 27, 2019
Surat No 5 : Ayat No 72
لَقَدۡ کَفَرَ الَّذِیۡنَ قَالُوۡۤا اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡمَسِیۡحُ ابۡنُ مَرۡیَمَ ؕ وَ قَالَ الۡمَسِیۡحُ یٰبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ اعۡبُدُوا اللّٰہَ رَبِّیۡ وَ رَبَّکُمۡ ؕ اِنَّہٗ مَنۡ یُّشۡرِکۡ بِاللّٰہِ فَقَدۡ حَرَّمَ اللّٰہُ عَلَیۡہِ الۡجَنَّۃَ وَ مَاۡوٰىہُ النَّارُ ؕ وَ مَا لِلظّٰلِمِیۡنَ مِنۡ اَنۡصَارٍ ﴿۷۲﴾
وہ لوگ یقینا کافر ہوچکے ہیں جنہوں نے یہ کہا ہے کہ " اللہ مسیح ابن مریم ہی ہے " حالانکہ مسیح نے تو یہ کہا تھا کہ " اے بنی اسرائیل ! اللہ کی عبادت کرو جو میرا بھی پروردگار ہے اور تمہارا بھی پروردگار ۔ یقین جا نو کہ جو شخص اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرائے ، اللہ نے اس کے لیے جنت حرام کردی ہے ، اور اس کا ٹھکانا جہنم ہے ، اور جو لوگ ( یہ ) ظلم کرتے ہیں ، ان کو کسی قسم کے یارومددگار میسر نہیں آئیں گے ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
*مبارک ھے ان لوگوں پر جن کے پاس نصیحت کے الفاظوں کے ساتھ انکے اپنے نیک عمل ھیں جس دن قرآن اور مسلمانوں کے درمیان سے فرقے ہٹ جائیں وہ الل...
-
Learn the Qur'an: *اسلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ* : *مبارک ھے ان لوگوں پر جن کے پاس نصیحت کے الفاظوں کے ساتھ انکے اپنے نیک عمل ھیں جس د...

No comments:
Post a Comment